من[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بہت قیمتی جواہر کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے منہ میں سے نکلتا ہے، سانپ اسے اندھیری رات میں اپنے منہ سے نکال کر باہر رکھ دیتا ہے اور پھر اس کی روشنی میں دور تک پھرا کرتا ہے، یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایک سبز یا خاکستری رنگ کا پتھر ہوتا ہے جس پر تین دھاریاں ہوتی ہیں جو اکثر بڑے سانپ کے مغز یا کھوپڑی سے نکلتا ہے اور دافع زہر سمجھا جاتا ہے، مارمہرہ، زہر مہرہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک بہت قیمتی جواہر کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے منہ میں سے نکلتا ہے، سانپ اسے اندھیری رات میں اپنے منہ سے نکال کر باہر رکھ دیتا ہے اور پھر اس کی روشنی میں دور تک پھرا کرتا ہے، یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایک سبز یا خاکستری رنگ کا پتھر ہوتا ہے جس پر تین دھاریاں ہوتی ہیں جو اکثر بڑے سانپ کے مغز یا کھوپڑی سے نکلتا ہے اور دافع زہر سمجھا جاتا ہے، مارمہرہ، زہر مہرہ۔ من بھت (سنسکرت) من درپن (سنسکرت) من کار من کیتو من مت من منڈپ (سنسکرت)